مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام نے ہندوستان کے صوبہ پنجاب میں ٹرین حادثے میں ہلاک ہونے والے افراد کے اہلخانہ، ہندوستانی حکومت اور عوام کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔واضح رہے کہ ہندوستانی ریاست پنجاب کے شہر امرتسر میں میلہ منانے والا ہجوم ٹرین کی زد میں آگیا جس کے نتیجے میں 50 افراد ہلاک ہوگئے ۔
ایران کا ہندوستان میں ٹرین حادثے کے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ہندوستان کے صوبہ پنجاب میں ٹرین حادثے میں ہلاک ہونے والے افراد کے اہلخانہ کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
News ID 1884933
آپ کا تبصرہ